خواتين کيلئے
ورزش۔ورزش وزن
کے ساتھ، صبح و شام کي وزشيں وغيرہ۔
صبح شام کي خاص ورزشيں اور ويٹ ٹريننگ
يوں تو مرد ھو يا عورتيں سب کو ہي اپنے اوپر والے دھڑ پر توجھ ديني چاہيے کيونکہ
دراصل جس کا يہي حصہ انسان کي کل پونجي ہوتي ہے، خاص طور سے دل دماغ اور پيٹ يہ سب
جسم کے اوپري دھڑ کو درست رکھے اس کيلئے ورزش کي ضرورت ہوتي ہے، انسان کا
چلنا پھرنا اور کھڑا ہونا اس کي شخصيت کے ايک خاص انداز کي نشاندہي کرتا ہے، اس لئے
چہل قدمي اور کھڑے ہونے کے انداز کو بہتر بنانے کيلئے کچھ ورزشيں کرنا چاھئيے، ان
ميں ويٹ لفٹنگ بھي ايک خاص کردار ادا کرتي ہے، تاہم اگر آپ وزن نہ اٹھانا چاہيں تو
صرف ورزشوں سے بھي يہ مقصود حاصل ہوسکتا ہے۔