Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children





خواتين کيلئے ورزش۔ورزش وزن کے ساتھ، صبح و شام کي وزشيں وغيرہ۔

ورزش وزن کے ساتھ

1۔ دونوں پائوں کھول کر کھڑے ہوجائيں، فاصلہ دو ڈھائي فٹ رکھيں۔
2۔ دو ہلکے ڈمبل استعمال کريں،  وزن ابتدا ميں دس پونڈ۔
3۔ دائيں ہاتھ ميں ڈمپل اٹھا کر کہني تک موڑيں اور  بار کو اوپر شانے تک لے جائيں۔
4۔ اس حالت پر قائم ہو جائيں۔
5۔ اس کے تين سيٹ بناکر ہر سيٹ کو دس بار داہرائيں، درميان ميں آرام کريں۔
6۔ اب پائوں کھول کر کھڑے ہوں فاصلہ رکھيں اور مشق کريں۔
7۔ اب زاويہ بدليں اس بار بازو و بار سميت اٹھا کر شناے تک لے جائيں جبکہ باياں باز و بار سميت نيچے لٹکا ديں۔
8۔ بے حس و حرکت کھڑے رہيں۔
9۔ دنوں ڈمبل ايک طرف رکھ ديں، اور تن کر بالک سيدھے کھڑے ہوجائيں، دونوں ہاتھوں کو ڈمبل سميت اپني رانوں کے اوپري حصے پر اک دوسرے کي گرفت ميں کرکے جکڑليں۔
10۔ اس مرتبہ آپ کو ڈمبل کو دونوں طرف سے دونوں ہاتھوں کي مدد سے پکڑ کر سينے تک لانے ہے اور سينے پر روک کر دس تک گنتي کريں ان تمام ورزشوں کے دوران اپنے جسم کو اکڑائيں اور کولہوں، اور کمر کے فاضل وزن کو گھٹائيں، دونوں ٹانگوں کو ملا کر رکھيں جسم کو سخت کريں۔
11۔ اس بار آپ کو حرکات کرنا ہيں، دونوں پيروں کو اچھي طرح ملا کر رکھيں، پورے جسم کو سخت کرليں، پيٹ کو اندر کيطرف کھينچيں جبکہ چھاتي کو باہر کي طرف کريں، اب دونوں ہاتھ  بار پکڑ کر اپنے بالک سامنے لے جائيں۔
بار کو چھاتي سے لگا کر ہاتھ کو بالکل سيدھا کرديں، اور دونوں ہاتھوں سے بار کو تھام ليں۔
اب سارے جسم کو اکٹرائيں اور جسم کا فاضل وزن گھٹانے کيلئے جسم کو سخت کريں، ہر ورزش کے آخر ميں خوب گہرے گہرے سانس خارج کريں، اگر آپ خاتون خانہ ہيں تو ہم آپ کو ورزش کا ايک خوب صورت طريقہ بتا سکتے ہيں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu