فرنيچر سے گرمي، دھوپ يا آگ کے نشانات دور کرنا: مٹي کے تيل ميں تھوڑي سي اسپرت ملا کر کپڑے سے رگڑئيے دھبے دور ہوجائيں گے، ليکن بہتر يہ ہي ہوگا کہ فرنيچر کو دھوپ، پاني اور تپش سے محفوظ رکھيں۔