آپ اور آپ کا گھر۔گھريلوں
فرنيچر کي پالش، صفائي وغيرہ۔
لکڑي کے بنے سامان کو پھٹنے سے بچانا:
ايسے سامان کو استعمال سے قبل صاف کرکے اس پر زيتون کا تيل لگا ليں، اگر فرنيچر
پر شيشے کي سطح چڑھي ہوئي ہو تو اس پر ردي کاغذ پاني ميں بھگو کر مليں، شیشہ،
صاف ہو جائے گا، اس کے بعد نرم کپڑے سے رگڑیں تو چمک پيدا ہوگي۔