پالش شدہ فرنيچر کي صفائي : پالش شدھ فرنيچر کو تل کے تيل سے صاف کريں اور پھرخشک کپڑے سے اچھي طرح رگڑیں تو اس ميں چمک بھي پيدا ہوگي جو دير تک برقرار رہے گي۔