ايلومينيم کے برتن: ايک ملائم کپڑے کے ٹکڑوں کو ليموں کے رس ميں بگھو کر صاف کريں، پھر گرم پاني سے دھو ڈاليں، بعض لوگ بيسن سے بھي ايلومينيم کے برتنوں کو صاف کرتے ہيں۔