آپ اور آپ کا گھر۔گھريلوں
فرنيچر کي پالش، صفائي وغيرہ۔
چاندي کے برتن:
پہلے گرم پاني ميں ڈال کر دھوئيں، خشک ہونے پر صرف چونے کا ليپ کرکے پھر سے خشک
کرليں، ازاں بعد فلالين کے کپڑے سے پونچھ ليں، بيل بوٹے والے برتنوں کيئے برش
استعمال کريں، آلو کے پاني ميں تھوڑا سا سوڈايا نوشادر ڈال کر کچھ دير تک يہ
پاني برتنوں پر لگا کر رکھ ديں اور پھر کپڑے سے رگڑ کر برتن پونچھ لينے سے بھي
چاندي کے برتن صاف ہو جائيں گے۔