Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children






آپ اور آپ کا گھر۔گھريلوں فرنيچر کي پالش، صفائي وغيرہ۔

کھانے کر برتن:
کھانےکے برتنوں کے بارے ميں اہل جرمني  ک امقولہ ہے کہ اچھے کھانے کا آدھا مزہ اس کے ذائقہ ميں ہوتا ہے اور آدھا برتنوں کي خوبصورتي ميں۔
1۔ بے قلي تانبے اور پتيل کے برتنوں ميں ہر گز کھانا نہ پکائيں، ان سے جذام پيدا ہونے کا خدشہ ہوتا ہے، اگر قلعي کرواکے استعمال کيا جائے تو پھر مضرت زائل ہوجاتي ہے۔
2۔ کھانا پکانے کي دوران تانبے يا پيتل کے برتنوں ميں ليموں، سرکہ يا کھٹائي ہرگرز نہ ڈاليں کيونکہ اس سے برتنوں کاميل چھوٹ کر برتنوں ميں شامل ہوجاتا ہے اور اس کے زہر سے بدہضمي، اسہال اور قے کا انديشہ ہے۔
3۔ ايلومينيم کے برتنوں ميں بھي کھانا پکانا  درست نہيں کيونکہ آدمي کينسر جيسے موذي مرض ميں مبتلا ہو جاتا ہے۔
4۔ مٹي کے برتن ميں صرف ايک ہي بار کھنا پکائيں۔
5۔ مسام دار اور کھوکھلے پتھر کے برتنوں ميں پانچ دفعہ سے زيادہ کھانا نہ پکائيں۔
6۔ لوہے کے برتن ميں کھانا پکانا بڑا مفيد ہے، بشرطيہ کہ وہ زنگ آلود نہ ہو۔
7۔ ايلومينيم کے برتنوں سے صرف پاني گرم کرنے کا کام ليں۔
8۔ ناکارہ درختوں کي لکڑي سے بھي کھانا نہ پکائيں۔
9۔ کھانا نکالنے کے بعد اسے ايسے سرپوش سے ڈھاپئيے جو سوراخ دار ہو کيونکہ ايسا نہ کرنے سے کھانے سميت پيدا ہوسکتي ہے۔
10۔ جن برتنوں ميں کھانا نکال کر کھائيں، وہ شيشے، چيني يا مٹي کے ہوں تو بہتر ہے۔


 
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu