آپ اور آپ کا گھر۔گھريلوں
فرنيچر کي پالش، صفائي وغيرہ۔
کانچ کے برتن:
نمک سے صاف کريں يا آلو کے صاف گول ٹکڑے کٹ کر گرم پاني ميں ڈال ديں، اس پاني
ميں کپڑے تر کرکے برتنوں کو رگڑيں، صاف کرنے کے بعد سرکے کے پاني يا ليموں کے
عرق سے ايک بار دھو ڈاليں تو ان ميں چمک پيدا ہو جائے گي۔