پتھر کے برتن: کھريا اور سجي کو پاني ميں حل کرکے کپڑے سے پتھر کے برتنوں کو رگڑيں اور پھر پاني ميں دھو کر کھدر کے کپڑے سے پونچھ ليں۔