آپ اور آپ کا گھر۔گھريلوں
فرنيچر کي پالش، صفائي وغيرہ۔
برتنوں پر قلعي کرنا:
رنگا اور نوشادر لےکر آدھ سير پاني ميں ڈال کر آگ پر کھ ديں، جب سارا پاني بھاپ
بن کر اڑ جائے تب نکال کر باريک پيس ليں اور ضرورت پڑنے پر برتن کو کوئلے
کي جلتي ہوئي آگ پر رکھيں، جب برتن گرم ہوجائے تو کسي اوزار سے پکڑ کر قلعي کا
ٹکڑا برتن کي کئي جگہوں پر تھوڑا تھوڑا رگڑيں، اس کے بعد روئي لے کر نوشادر
مليں، برتن قلمي ہوجائے گا۔