آپ اور آپ کا گھر۔حوض،
چاقو، سنگ مرمراور پاني کو صاف کرنا وغيرہ۔
امن و سلامتي کي رہائش گاہ:
سرکہ 2 تولہ ايک تولہ پاني ميں ملا کر مکان ميں چھڑک ديا جائے اور اگر يہ عمل
روزانہ جاري رہے تو ايسے مکان کي رہائش بشرطيکہ اس ميں صاف اور تازہ ہوا کا گزر
بھي اچھي طرح ہو رہنے والوں کيلئے امن و سلامتي کا ذريعہ ثابت ہوگا۔