آپ اور آپ کا گھر۔حوض،
چاقو، سنگ مرمراور پاني کو صاف کرنا وغيرہ۔
چربي يا گھي صاف کرنا:
اگر گھي يا چربي ميلے ہوجائيں تو کسي برتن ميں ڈال کر اوپر سے ابلا ہوا پاني
ڈاليں اور دونوں کو زور سے ہلائيں، ميل نيچے بيٹھ جائے گا، ٹھنڈا ہونے پر گھي
اور چربي جم جائے گي۔