آپ اور آپ کا گھر۔حوض،
چاقو، سنگ مرمراور پاني کو صاف کرنا وغيرہ۔
حوض کے گندے پاني کي صفائي:
اگر حوض کا پاني گندا ہوجائے تو اس کو صاف کرنے کا نہايت آسان طريقہ يہ ہے جلي
ہوئي لکڑي کا کوئلہ لے کر کپڑے کے ايک تھيلے ميں رکھ کر خوض ميں اس طرح رکھ ديں
کہ پاني ميں ڈوبا رہے پاني صاف ہو جائے گا۔