آپ اور آپ کا گھر۔حوض،
چاقو، سنگ مرمراور پاني کو صاف کرنا وغيرہ۔
باورچي خانے کے لکڑي کے سامان کي صفائي:
باورچي خانے ميں پڑے ہوئے لکڑي کے سامان کو اگر ہوسکے تو کھلے آسمان تلے ہفتے
ميں ايک بار ضرور دھوپ ميں رکھيں، اہر يسا نہ کرسکيں تو ہفتہ ميں ايک بار سرکہ
کو نمک اور نيم گرم پاني ميں حل کرکے اس آميزے سے دھوڈاليں۔