پاني کو صاف کرنے کا آسان طريقہ: ايک گلاس پاني ميں ايک قطرہ ٹنکچر آيوڈين ڈال دينے سے پاني صاف ہوجاتا ہے يہ تب محرقہ کے يا ديگر بخاروں کے جراثيموں کو ہلاک کرديتا ہے۔