آپ اور آپ کا گھر۔حوض،
چاقو، سنگ مرمراور پاني کو صاف کرنا وغيرہ۔
رہائشي کمرے کو صحت بخش بنانا:
کمرے ميں روزانہ ايک ميز پر مٹي کا ايک گھڑا ٹھنڈے پاني سے بھر کر رکھ ديا
کريں، کمرے ميں رہنے سہنے اور اٹھنے بيٹھنے سے جو گيس پيدا ہو جاتي ہے وہ تمام
اسي پاني ميں جمع ہو جايا کرے گي، اس بات کا خيال رکھيں کہ اس گھڑے کے پاني کو
پينے کيلئے استعمال نہيں کرنا چاھئيے کيونکہ ايسا پاني صحت کيلئے انتہائي مضر
ہے۔