سنگ مر مر کے فرش کو چمکانا: سنگ مر مر کے فرش پر ليموں کاٹ کر ملنے سے داغ دھبے دور ہو جاتے ہيں اور فرش نکھر جاتا ہے۔